دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
عمران خان سے چند ضروری سوالات۔۔۔
No image جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے صحیح سوالات اٹھائے ہیں کہ
وزیراعظم کہتے ہیں ان کے خلاف بیرونی سازشیں ہورہی ہیں۔ جلسے میں خط لہرایا کہ مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ کون دھمکیاں دے رہا ہے؟
تو یہ سات لاکھ فوج کیوں رکھی ہے ؟
آئی ایس آئی کس لئے ہے ؟
اتنی ایجنسیاں کیوں ہیں ؟
انہیں بلائیں سب کو بلائیں ۔ انہیں خط دیکھائیں
آپ ہماری ریاست کے خلاف سازش کر رہے ہیں ہم اسکا بھرپور جواب دینگے ۔
ویسے آپ کے خلاف وہ سازش کیوں کریں گے ؟
آپ نے قوم کو لوٹ لیا !
آپ نے پاکستان کی معیشت IMF کے حوالے کردیا !
آپ نے پاکستان کا اسٹیٹ بینک (IMF) کو دے دیا !
آپ نے FATF کا جو قانون فرانس سے بن کر آیا تھا اسے منظور کیا
بین الاقوامی قوتوں کے ساتھ مل کر کشمیر انڈیا کو دے دیا !
آپ نے اتنی غیر اسلامی اور غلامی پر مبنی قانون سازی کی ہے کہ مغربی طاقتوں کو آپ سے بہتر کوئی غلام مل سکتا ہے بھلا؟
بیرونی سازش نہیں، یہ آپ کے اعمال ہیں۔
جبکہ میرا خیال یہ ہے کہ اگر آپ اتنے ہی بہادر ہیں تو آج ہی اعلان کردیں کے ہم اسٹیٹ بینک IMF کو نہیں دینگے !
ہر آرمی چیف بنے سے پہلے جو چھ ماہ کی ٹریڈنگ امریکہ میں ہوتی ہے اب کوئی آرمی چیف بنے سے پہلے وہاں چھ ماہ کی ٹریننگ کرنے نہیں جائے گا ۔
جن ممالک کے سفیروں نے دھمکیاں دی ہیں اس کے تمام سفارت کار کو ملک بدر کر دیجئے ۔۔۔ ہم بھی دیکھیں آپ کی بہادری ۔
واپس کریں