دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
غزہ: 15 ماہ میں اسرائیلی بمباری سے 61 ہزار سے زائد فلسطینی شہید
No image سرائیلی فوج کی غزہ میں 15 ماہ سے زائد عرصے سے جاری بم باری میں 61 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے۔غزہ کے حکام کی رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے بعد عمارتوں کے ملبے سے ہزاروں شہداء کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں اور مزید 14 ہزار سے زائد لاشیں اب بھی ملبے تلے دبے ہونے کا امکان ہے۔
اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں بھی وحشیانہ کارروائیاں جاری ہیں جہاں گزشتہ 1 ماہ میں 70 فلسطینی شہید ہو گئے۔
واپس کریں