فہد علی
بھارت نے ہمیشہ ہی عوام کے سامنے حقائق چپائے ہیں اور بڑی ہی چالاکی سے خود خو ہمیشہ ایک امن پسند ملک اور امن کا گہوارہ دیکھایا ہے لیکن سچ کبھی چھپتا نہیں اور بھارت کا مکروہ چہرہ ہمیشہ دنیا کے سامنے عیاں ہو جاتا ہے ۔اج بات کرتے ہیں بھارت میں زور پکرتی خالصتاتی تحریک ۔خالصتانی آندولن ایک سکھون کی تحریک ہے جسکا آغاز ہوتا ہے1980 میں اس تحریک کے بانی جگجیت سنگھ چوہان تھے جنہوں نے بھارت کے خلاف کمر کس لی اور اس بات کا عظم کیا کہ وہ کسی بھی صورت بھارت سے علیدگی اختیار کر کے اپنا الگ وطن یعنی کہ خالصتان لے کر رہیں گے ۔اس تحریک میں اور بھی بہت اہم نام شامل ہیں جیسے کے جرنیل سنگھ بھنڈرانوالا ،اوتار سنگھ کھنڈا ،امرتپال سنگھ ۔یہ وہ لیڈر ہیں جنہون نے بھارت کی نیندیں حرام کر دیں ۔بھارت نے اس تحریک کو کچلنے کی بہت کوشش کی مگر وہ کہتے ہیں نا ۔۔
ظلم تو پھر ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔۔۔
بھارت کے مظالم دنیا بھر کے سامنے ہیں کبھی بھی ظلم چھپتا نہیں ہے ۔بھارت نے کبھی آپریشن بیلو سٹار کے نام پر مظلوم سکھون کا قتل عام کیا تو کبھی چندی گھڑ میں ان پر پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج اور قید و بند جیسی مشکلات سے دوچار ہونا پڑا لیکن خالصتان کو لے کر کبھی سکھوں کا موقف تبدیل نہیں ہوا ۔دنیا بھر میں رہنے والے سکھون نے لاکھون کی تعداد میں ریفرینڈم کروائے اور بھارت کو بھی بتا دیا کہ چاہے جو کچھ مرضی ہتکنڈے بھارت اپنا لے وہ نہ تو کبھی کسی سے دبے ہیں اور نہ ہی دبیں گے ۔
بھارت جو خود کو ایک جمہوری ملک کہتے تھکتا نہیں نے اسی ملک میں اقلیتون کے ساتھ کیے جانے والے مظالم دنیا کے سامنے ہیں ۔
حال ہی میں بالی وڈ کی ایک فلم رلیز ہونے جا رہی ہے جس میں مشہور اداکار سنی دیول ایک بھارتی سکھ فوجی کا روپ دھارن کر کے پاکستان میں قیامت برپا کر دیتا ہے ۔ایسی فلمون سے بھارت اپنی بنائی ہوئی خیالی سوچ سے دلی تسکین حاصل کرتا ہے مگر اسکو ہمیشہ منہ کی کھانی پڑھتی ہے کیونہ فلمی دنیا اور حقیقی دنیا میں زمیں آسمان کا انتر ہے ۔سکھ کمیونٹی نے اس فلم کا بائکاٹ بھی کر دیا ہےاور بھارتی سرکار کو یہ باور کروایا ہے کہ سکھون کا یہ من گھڑت چہرا کبھی سکھ براداری دنیا کے سامنے نہیں آنے دی گی ۔
ایک سروے کے مطابق بہرونے ملک مقیم 2 لاکھ سے زائد اور ہندستان میں مقیم لاکھون سکھ بھی بھارت سے الگ وطن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ان لوگون کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہمارا پانی روکا ہے ہمارے بنیادی حقوق صلب کیے ہیں ہمارے پنجاب پر بلا وجہ قبضہ کیا ہے انکا کہنا ہے کہ چڑھڈا پنجاب اور لہنڈا پنجاب دونون ایک ہی ہیں اور بھارت تو کیا دنیا کی کوئی بھی قوت ہمیں دو پنجاب میں تقسیم نہیں کر سکتی ۔
اس بھارتی دہستگردی کے خلاف سکھ کمیونٹی دنیا بھر میں ووٹینگ کروا رہی ہے اور مودی سرکار اور اس کے حواریوں کو چیتاوانی دے رہی ہے کہ وہ ہمیں اپنا الگ دیش خالصتان دے ہیں ہم خالصہ لے کر رہیں گے ۔گرپتونت سنگھ پنو جو کہ سکھون کے ترجمان ہیں انکا کہنا ہے کہ بھارت سرکا کی پنجاب کو لے کر پالیسیز بہت ہی ناکارہ ہیں اور ہم ہر حال میں بھارت سے اپنا الگ ملک حاصل کر کے رہیں گے ۔
بھارتی خفیہ انجینسی بھی خالصتانی رہنمائوں کو آئے روز گرفتار کرتی ہیں تو کبھی انکی موت کا جھوٹا ڈرامہ کرنے لگ جاتی ہیں تاکہ یہ تحریک کسی طرح دم توڑ جائے لیکن ابھی تک بھارت کا یہ خواب فقط خواب ہی رہا ہے
خالصتان زندہ باد کے نعرے پوری دنیا باشمول ہندستان میں بھی گونج رہے رہے ہیں ۔
واپس کریں