دل بعض و حسد سے رنجور نہ کر یہ نور خدا ہے اس سے بے نور نہ کر
مہنگا پٹرول ۔برداشت کریں ورنہ احتجاج کریں
فرحان عارف
فرحان عارف
پٹرول کی قیمت نہیں بلکہ ملکی اکانومی کی بربادی اصل مسلہ ہے۔ اگر آپ کی انکم ٹھیک ہے تو مہنگا پٹرول آپ کو کچھ نہیں کہتا۔ اور یاد رکھیں کہ اکانومی کی بربادی کی ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ہے۔ جرنیلوں نے عمران کو زبردستی حکومت دلا کر اکانومی برباد کی ہے۔ انہوں نے سی پیک پر کام روکا تھا۔ انہوں نے چھ فیصد کے قریب گروتھ ریٹ کو زبردستی بریکیں لگا کر اکانومی کو ریورس گیئر میں ڈالا تھا۔
عمران تو ایک ایڈیٹ تھا اس کی اوقات تو کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کی بھی نہیں تھی۔ نہ ہی اس کے پاس کوئی اختیار تھا۔ یہ سب جرنیلوں کا کیا دھرا ہے۔
کہتے ہیں دنیا بھر میں تیل مہنگا ہو گیا ہے۔ ہر ملک کے لوگ برابر کے وسائل نہیں رکھتے۔ پٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد جو قیامت آنے والی ہے اس کا لوگوں کو اندازہ نہیں ہے۔ لوئر مڈل کلاس ایک دم سے غریب ہو جائے گی۔
لوگوں کو اسپر احتجاج کرنا چاہئے۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے سپورٹرز کو بھی اس چیز کا دفاع نہیں کرنا چاہئے۔ یہ دونوں پارٹیاں قصور وار نہیں ہیں۔ جو لوگ قصوروار ہیں ان سے متعلق سخت فیصلے ہونے چاہئیں۔ سب سے پہلے جرنیلوں اور ججوں کی جائیدادیں بحق سرکار ضبط کی جانی چاہئیں۔ سٹیل ملز کی نجکاری میں رکاوٹ ڈالنے پر افتخار چودھری کی جائیداد ضبط ہونی چاہئے۔ جو لوگ اس مصیبت کیلئے ذمہ دار ہیں سب سے پہلے ان کی پکڑ ہو پھر عوام یہ مصیبت برداشت کریں۔ ورنہ احتجاج کریں۔پٹرول کی قیمت نہیں بلکہ ملکی اکانومی کی بربادی اصل مسلہ ہے۔ اگر آپ کی انکم ٹھیک ہے تو مہنگا پٹرول آپ کو کچھ نہیں کہتا۔ اور یاد رکھیں کہ اکانومی کی بربادی کی ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ ہے۔ جرنیلوں نے عمران کو زبردستی حکومت دلا کر اکانومی برباد کی ہے۔ انہوں نے سی پیک پر کام روکا تھا۔ انہوں نے چھ فیصد کے قریب گروتھ ریٹ کو زبردستی بریکیں لگا کر اکانومی کو ریورس گیئر میں ڈالا تھا۔
عمران تو ایک ایڈیٹ تھا اس کی اوقات تو کرکٹ بورڈ کے چیئر مین کی بھی نہیں تھی۔ نہ ہی اس کے پاس کوئی اختیار تھا۔ یہ سب جرنیلوں کا کیا دھرا ہے۔
کہتے ہیں دنیا بھر میں تیل مہنگا ہو گیا ہے۔ ہر ملک کے لوگ برابر کے وسائل نہیں رکھتے۔ پٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد جو قیامت آنے والی ہے اس کا لوگوں کو اندازہ نہیں ہے۔ لوئر مڈل کلاس ایک دم سے غریب ہو جائے گی۔
لوگوں کو اسپر احتجاج کرنا چاہئے۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ کے سپورٹرز کو بھی اس چیز کا دفاع نہیں کرنا چاہئے۔ یہ دونوں پارٹیاں قصور وار نہیں ہیں۔ جو لوگ قصوروار ہیں ان سے متعلق سخت فیصلے ہونے چاہئیں۔ سب سے پہلے جرنیلوں اور ججوں کی جائیدادیں بحق سرکار ضبط کی جانی چاہئیں۔ سٹیل ملز کی نجکاری میں رکاوٹ ڈالنے پر افتخار چودھری کی جائیداد ضبط ہونی چاہئے۔ جو لوگ اس مصیبت کیلئے ذمہ دار ہیں سب سے پہلے ان کی پکڑ ہو پھر عوام یہ مصیبت برداشت کریں۔ ورنہ احتجاج کریں۔
واپس کریں